خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے سمری تیار کرلی ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کے لیے سمری تیار کرلی گئی ہے اور پنجاب میں نگراں وزیراعلیٰ کے نام پر مشاورت شروع کردی گئی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہم نے پنجاب اسمبلی … خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے سمری تیار کرلی ہے، فواد چوہدری پڑھنا جاری رکھیں